جمعہ، 14 اگست، 2026لائیو
Join Our Team

پی ڈی ٹی وی میں ملازمت کے مواقع

ایک تیزی سے بڑھتے ہوئے جدید اور خودمختار ڈیجیٹل براڈکاسٹ نیوز روم کا حصہ بنیں۔

کون اپلائی کر سکتا ہے؟

ہم صحافیوں، مترجمین (اردو و سندھی)، ریسرچرز، ملٹی میڈیا ایڈیٹرز اور ڈیجیٹل براڈکاسٹنگ ماہرین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

درخواست کیسے بھیجیں؟

اپنا تعارف، پورٹ فولیو اور سی وی براہ راست ہمارے ریکروٹمنٹ ڈیسک پر ای میل کریں:

Uh3447347@gmail.com
ملازمت کے مواقع | پی ڈی ٹی وی | PDTV News